Notifications
اب ڈیجیٹل پاکپٹن پر مفت کورسز بھی دستیاب ہیں! 🎓
کورسز کے صفحے پر جس کورس کے کارڈ پر سرخ FREE بیج نظر آئے، اس میں آپ بغیر فیس کے داخلہ لے سکتے ہیں۔ شروعات کے لیے ہمارا تین روزہ مفت آن لائن ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس بھی دیکھیں۔
اساتذہ سے ایک گزارش 💚
اپنے مضمون کی ایک تعارفی کلاس، مختصر ورکشاپ یا کوئی بنیادی سبق مفت پیش کریں۔ اس سے طلبہ کو آپ کا پڑھانے کا انداز سمجھنے کا موقع ملتا ہے اور وہ اعتماد کے ساتھ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آگے آپ سے کیا سیکھنا چاہتے ہیں۔
کورسز دیکھیں اور FREE بیج تلاش کریں 👇
https://pakpattan.net/courses/
— ڈیجیٹل پاکپٹن سپورٹ
ABDUL JABBARTeacher · DPT-2026-00001تین دن اپنے مستقبل کے لیے نکالیں۔ ایک نئی اسکل سیکھنے کا پہلا قدم گھر بیٹھے اٹھائیں۔ 💻
ڈیجیٹل پاکپتن کے مفت تین روزہ آن لائن ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں ایک مقامی کاروبار کی مثال سے سیکھیں کہ اسے گوگل پر کیسے تلاش کیا جاتا ہے، گوگل اور میٹا ایڈز کیسے کام کرتی ہیں، اور شارٹ ویڈیوز کے ذریعے لوگوں تک کیسے پہنچا جاتا ہے۔
اس ٹریننگ کا مقصد آپ کو ایک ہنر کی بنیاد دینا ہے۔ آپ کو رہنمائی ملے گی کہ اپنی دلچسپی کے مطابق اسکل کیسے منتخب کریں اور کورس کے بعد اس کی باقاعدہ پریکٹس کیسے جاری رکھیں۔
🎓 ٹریننگ مکمل کریں اور ڈیجیٹل پاکپٹن کا سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
🏠 تین دن کی مفت آن لائن کلاسز، گھر بیٹھے
📅 داخلے کی آخری تاریخ 24 نومبر 2026 ہے۔
آج ہی مفت داخلہ لیں 👇
https://pakpattan.net/free-digital-marketing-course-course/
Umair NaveedTeacher · DPT-2026-00017WHY CHOOSE ME AS YOUR CHILD'S TEACHER? 🌸
Every child deserves personal attention and quality education!
📚 My teaching focuses on:
✅ Building strong concepts
✅ Easy explanations
✅ Improving English skills
✅ Making Science interesting
✅ Regular tests and practice
✅ Friendly learning environment
👩🏫 Classes: Grade 1–10
📖 Subjects: Quran with Tajweed, Science, Biology & Mathematics.
📍 Faisalabad
💻 Online & Physical Teaching
Your child's bright future starts with better learning! 🌟
Ramsha AhmadTeacher · DPT-2026-00015🌸 WHY CHOOSE ME AS YOUR CHILD'S TEACHER? 🌸
Every child deserves personal attention and quality education!
📚 My teaching focuses on:
✅ Building strong concepts
✅ Easy explanations
✅ Improving English skills
✅ Making Science interesting
✅ Regular tests and practice
✅ Friendly learning environment
👩🏫 Classes: Grade 1–8
📖 Subjects: Science, Biology & English
📍 Pakpattan
💻 Online & Physical Teaching
Your child's bright future starts with better learning! 🌟
Muhammad BilalTeacher · DPT-2026-00005🎬 Video Editing Roadmap – Beginner to Pro!
Want to become a professional video editor? Follow this step-by-step roadmap and build your skills from beginner to advanced level.
🌐 Visit: Pakpattan.net
🎓 ڈیجیٹل پاکپتن پر کورس کیسے بنائیں؟
اس کی مکمل Step-by-Step ویڈیو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لائیو ہو گئی ہے۔ 🚀
الحمدللہ! ❤️ پاکپتن کے لوگوں کے لیے ایک خاص تحفہ! 🎁
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے Digital Pakpattan پیش کر رہا ہے ایک ایسا AI-Powered Learning & Community Platform، جہاں طلبہ، اساتذہ اور پاکپتن کے لوگ ایک ہی جگہ نئے مواقع حاصل کر سکیں گے۔
🎓 طلبہ کے لیے: اپنی پسند کے ٹیچر کی پروفائل دیکھیں، کورس منتخب کریں اور آن لائن یا فزیکل کلاسز کے ذریعے سیکھیں۔
👨🏫 ٹیچرز کے لیے: اپنے کورسز خود ڈیزائن کریں، اپنی سکلز دوسروں کو سکھائیں اور گھر بیٹھے ارننگ کریں۔
📚 سیکھنے کے مواقع: پروفیشنل سکلز، اکیڈمک سبجیکٹس، لینگویجز اور قرآن کی تعلیم۔
🤖 DP AI: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے کورسز، ٹیچرز، معلومات اور لرننگ گائیڈنس حاصل کریں۔
🧠 فری AI کوئزز: اپنی معلومات چیک کریں، MCQs کی پریکٹس کریں اور جاب ٹیسٹ کی تیاری کریں۔
🤝 کمیونٹی: اپنے شہر کے لوگوں سے کنیکٹ ہوں، اپنا نیٹ ورک بنائیں اور نئے مواقع تلاش کریں۔
✨ یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، پاکپتن کے ڈیجیٹل مستقبل کی طرف ایک نیا قدم ہے!
یہ پلیٹ فارم ہماری طرف سے اپنے پیارے شہر پاکپتن کے لوگوں کے لیے ایک چھوٹا سا تحفہ ہے۔ ❤️
آئیں! مل کر پاکپتن کو ایک نئی ڈیجیٹل پہچان دیں۔
🌐 آج ہی جوائن کریں:
https://pakpattan.net/
آپ کا ہنر۔ آپ کا شہر۔ آپ کے نئے مواقع۔
#DigitalPakpattan #Pakpattan #Alhamdulillah #DigitalPakistan #LearnEarnConnect
Hi, Everyone, Happy Design Studio. Enjoy New Design. Thanks
ABDUL JABBARTeacher · DPT-2026-00001
Khadija AkbarTeacher · DPT-2026-00003پہلے سکھا تو دو

Good One